وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے اروناچل پردیش میں گیانگ کھر کے مقام پر شار نئیما تشو سم نامیگ لہاکھانگ ( گونپا) کے افتتاح کی ستائش کی ہے

Posted On: 17 APR 2023 10:03AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اروناچل پردیش کے گیانگ کھرکے مقام پر وزیر اعلیٰ جناب  پیما کھانڈو کے ذریعہ شار نئیما تشو سم نامیگ لہاکھانگ ( گونپا) کے افتتاح کی ستائش کی ہے۔

اروناچل پردیش کے وزیر اعلیٰ  جناب پیما کھانڈو کا ایک ٹویٹ ساجھا کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’خدا کرے کہ یہ مقدس مقام ہندوستان کے تمام حصوں سے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرے اور بدھ ازم کے ساتھ ہماری قوم کی قدیم وابستگی کو مزید مستحکم  اورگہراکرے۔‘‘

 

 

***********

ش ح ۔  ع م ۔ م ش

U. No.4165


(Release ID: 1917192) Visitor Counter : 130