وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے پوسٹ آفس کی تعمیر میں تھری ڈی پرنٹ ٹیکنالوجی کے استعمال کی تعریف کی

Posted On: 12 APR 2023 5:49PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بنگلورو میں پوسٹ آفس کی تعمیر میں تھری ڈی پرنٹ ٹیکنالوجی کے استعمال کی تعریف کی ہے۔

ریلوے کے وزیرجناب  اشونی ویشنو کے ایک ٹویٹ کو شیئر کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

"اس مقصد کے لیے ٹیکنالوجی کے نئے طریقے استعمال ہوتے دیکھنا اچھا ہے۔"

ش ح ۔ا م۔س ا۔

U:4036

 


(Release ID: 1916003) Visitor Counter : 118