وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے اروناچل پردیش کے ترقیاتی کاموں کا ذکر کیا
Posted On:
11 APR 2023 2:33PM by PIB Delhi
اروناچل پردیش کے ترقیاتی کاموں کے بارے میں مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ کے ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا:
’’ان ترقیاتی کاموں سے اروناچل پردیش کے دور افتادہ علاقوں میں رہنے والے لوگوں کی زندگی کا معیار بہتر ہوتا۔‘‘
مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ نے ایک ٹوئٹ کے ذریعے اطلاع دی کہ انہوں نے کبیتھو میں آئی ٹی بی پی کے ذریعے شروع کی گئی متعدد اسکیموں کے ساتھ ہی 9 منی- مائیکرو ہائڈرو الیکٹرک پروجیکٹوں کا افتتاح کیا ہے۔ انہوں نے خواتین کی قیادت والے ایس ایچ جی کے ذریعے لگائی جانے والی نمائش میں بھی شرکت کی ہے۔
وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا:
*****
ش ح – ق ت – ت ع
U: 3982
(Release ID: 1915602)
Visitor Counter : 126
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam