وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے شیروں کی تعداد بڑھنے پر پُر امیدی اور خوشی کا اظہار کیاہے

Posted On: 09 APR 2023 10:28PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شیروں کی تعداد میں حوصلہ کن اضافے پر خوشی کا اظہار کیا ہے ۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’شیروں کی تعداد میں اضافہ حوصلہ کن ہے ۔انہوں نےسبھی فریقوں اور ماحولیات سے لگاؤ رکھنے والوں کو مبارکباد دی۔اس رجحان نے شیروں کے ساتھ ساتھ دیگر جانوروں کی زیادہ سے زیادہ حفاظت کرنے کی ذمہ داری میں اضافہ کیا ہے، ہماری ثقافت بھی ہمیں یہی سکھاتی ہے ۔ ‘‘

***********

ش ح ۔ ح ا ۔ م ش

U. No.3905


(Release ID: 1915217) Visitor Counter : 169