وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے جنگلی حیات پر شہریوں کے ٹویٹس کا جواب دیا

Posted On: 09 APR 2023 10:20PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جنگلی حیات کے تئیں لوگوں کے جوش و جذبے کے بارے میں شہریوں کے ساتھ بات چیت کی۔

بانڈی پور ٹائیگر ریزرو کے کل کے دورے کے دوران وزیر اعظم کو ہاتھیوں کے آشیرواد  دینے پر پرشورام ایم جی کے تبصرے کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’ ہاں۔ یہ حقیقت میں اہمیت کا حامل تھا۔‘‘

جناب مودی نے پرینکا گوئل کے قومی زولوجیکل پارک، دہلی کے دورے کی بھی تعریف کی اور جواب میں ٹویٹ کیا۔

’’ یہ اچھا ہے۔ ہندوستان کا پھولوں اور حیوانات کا تنوع ناقابل یقین ہے، اور مجھے امید ہے کہ لوگوں کو اس میں مزید دریافت کرنے کا موقع ملے گا۔‘‘

وزیراعظم نے کل کی تصاویر بھی شیئر کیں۔

*************

ش ح ۔س ب ۔ رض

U. No.3901



(Release ID: 1915208) Visitor Counter : 127