وزیراعظم کا دفتر
بی بی نگر میں ایمس میں انفراسٹرکچر کے اضافے سے تلنگانہ کو فائدہ ہوگا: وزیراعظم
Posted On:
06 APR 2023 4:49PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ بی بی نگر میں ایمس میں انفراسٹرکچر کے اضافے سے تلنگانہ کو فائدہ پہنچے گا اور ایک صحت مند ہندوستان کی تشکیل کی ہماری کوششوں کو رفتار ملے گی۔
ایک ٹویٹ میں، صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر، ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ نے مطلع کیا ہے کہ وزیر اعظم جناب نریندر مودی 8 اپریل 2023 کو ایمس بی بی نگر میں نئی جدید ترین سہولیات کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔
مرکزی وزیر صحت کے ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے کہا :
’’بی بی نگر میں ایمس میں انفراسٹرکچر کے اضافے سے تلنگانہ کو فائدہ پہنچے گا اور ایک صحت مند ہندوستان کی تشکیل کی ہماری کوششوں کو رفتار ملے گی۔‘‘
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ا گ۔ن ا۔
U-3820
(Release ID: 1914500)
Visitor Counter : 97
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam