وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے لداخ کی ، لکڑی کی نقاشی کے لئے ، جی آئی ٹیگ کی ستائش کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
05 APR 2023 10:57AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریند ر مودی نے لداخ کی ، لکڑی کی اپنی نوعیت والی نقاشی کے لئے جی آئی ٹیگ کے بارے میں خوشی کا اظہار کیا۔
لداخ کے پارلیمنٹ ممبر جناب جمیانگ سیرنگ نامگیال کی طرف سے بھیجے گئے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا :
‘‘اس سے لداخ کی ثقافتی روایات مزیدمقبول ہوں گی اور کاریگروں کو فائدہ ہوگا۔’’
*************
ش ح۔اس۔ رم
U-3723
(ریلیز آئی ڈی: 1913781)
وزیٹر کاؤنٹر : 205
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam