وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

ریلوے نے مالی سال میں اب تک کی سب سے زیادہ  باربرداری درج کی


وزیراعظم نے کہا تجارت اور لاجسٹکس شعبے کے لئے اچھی خبرہے

Posted On: 04 APR 2023 10:15AM by PIB Delhi

ریلوے کے  مرکزی وزیر جناب اشونی کمار ویشنو نے بتایا کہ ریلوے نے مالی سال 23-2022 میں  1512 میٹرک ٹن مال برداری کرکے کسی بھی مالی سال میں اب تک کی سب سے زیادہ باربرداری درج کی ہے۔

ریلوے کے مرکزی وزیر کے سلسلے وار ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئےوزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا؛

’’تجارت اور لاجسٹکس سیکٹر کے لئے اچھی خبر ہے۔‘‘

******

 

 

ش ح۔ ن ر 

U NO:3686


(Release ID: 1913505) Visitor Counter : 174