وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ہندوستان کی تاریخ میں کوئلے کی اب تک کی سب سے زیادہ پیداوار کی ستائش کی
Posted On:
03 APR 2023 9:52AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان کی تاریخ میں کوئلے کی اب تک کی سب سے زیادہ پیداوار پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
کوئلہ اور کانوں کے مرکزی وزیر جناب پرہلاد جوشی کے ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
’’معاشی ترقی کے لیے ایک اہم شعبے میں شاندار کامیابی۔‘‘
*************
ش ح ۔س ب ۔ رض
U. No.3637
(Release ID: 1913193)
Visitor Counter : 121
Read this release in:
Bengali
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam