وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے میزورم کو تقریباً 2500 کروڑ روپے مالیت کی 11 اسکیموں کے لیے مبارکباد دی
Posted On:
02 APR 2023 9:17AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے میزورم کے لوگوں کو تقریباً 2500 کروڑ روپے مالیت کی11 مختلف اسکیموں کے لیے مبارکباد دی ہے، جن کا یا تو افتتاح کیا گیا یا جس کا سنگ بنیاد کل مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے رکھا ہے۔
وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا۔
’’میزورم کے لوگوں کو مختلف شعبوں کا احاطہ کرنے والے ان ترقیاتی کاموں کے ذریعے، ریاست کی ترقی کی رفتار کو بڑھانے کے لیے مبارکباد‘‘۔
*****
U.No. 3618
(ش ح - اع - ر ا)
(Release ID: 1913058)
Visitor Counter : 132
Read this release in:
Gujarati
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam