وزیراعظم کا دفتر
نیشنل ا نٹرکالج معمہ مہم 2023 (این آئی سی ای۔23) نوجوانوں خصوصا معمہ حل کرنے میں دلچسپی رکھنے والوں کے لئے پرکشش ثابت ہوگی:وزیراعظم
प्रविष्टि तिथि:
31 MAR 2023 9:05AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہاہے کہ نیشنل ا نٹرکالج معمہ مہم 2023 (این آئی سی ای۔23) نوجوانوں خصوصا معمہ حل کرنے میں دلچسپی رکھنے والوں کے لئے پرکشش ثابت ہوگی ۔
تعلیم کی وزارت کی جانب سے ایک ٹویٹ کے جواب میں وزیراعظم نے کہا :
’’یہ کچھ تو ہے جو نوجوانوں خاص کر معمہ حل کرنے میں دلچسپی رکھنے والوں کےلئے ایک پرجوش ثابت ہوگا اوراس کے تئیں ایک جذبہ اورجوش پیدا کرے گا ۔‘‘
**********
ش ح۔ ح ا۔ ف ر
U. No.3538
(रिलीज़ आईडी: 1912431)
आगंतुक पटल : 152
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam