وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے سی جی ٹی ایم ایس ای کے ذریعے مالی سال 23-2022 کے دوران ایک لاکھ کروڑ کی گارنٹی چھو لینے پر خوشی کا اظہار کیا
Posted On:
30 MAR 2023 11:19AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بہت ہی چھوٹی اور چھوٹی صنعتوں کے لیے کریڈٹ گارنٹی اسکیم (سی جی ٹی ایم ایس) کے ذریعے مالی سال 23-2022 میں ایک لاکھ کروڑ کی گارنٹی چھو لینے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا ہے کہ ہم اپنی معیشت کو مزید بلندیوں تک لے جانے کے لیے اپنے نوجوانوں کے کاروباری جوش پر داؤ لگا رہے ہیں۔
ایم ایس ایم ای کی وزارت کے ایک ٹوئٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے کہا:
’’ہم اپنی معیشت کو مزید بلندیوں تک لے جانے کے لیے اپنے نوجوانوں کے کاروباری جوش پر داؤ لگا رہے ہیں۔‘‘
*****
ش ح – ق ت – ت ع
U: 3520
(Release ID: 1912162)
Visitor Counter : 149
Read this release in:
Bengali
,
Telugu
,
Tamil
,
Malayalam
,
Kannada
,
Assamese
,
Odia
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati