وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے نکہت زرین کو ورلڈ باکسنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دی

Posted On: 26 MAR 2023 9:21PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نکہت زرین کو ورلڈ باکسنگ چیمپئن شپ میں شاندار جیت اور 50 کلوگرام لائٹ فلائی ویٹ زمرہ میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’ نکہت زرین کو ورلڈ باکسنگ چیمپئن شپ میں شاندار فتح اور گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد۔ وہ ایک شاندار چیمپئن ہیں جنہوں نے کئی مواقع پر کامیابی حاصل کرکے ہندوستان کاسر فخر سے بلند کیا ہے۔‘‘

 

 

 

 

**********

 

 

ش ح۔ س ب۔ ف ر

 

U. No.3317



(Release ID: 1911046) Visitor Counter : 103