وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

ریاستوں کی ترقی میں ہی ملک کی ترقی مضمر ہے: وزیر اعظم

Posted On: 25 MAR 2023 11:21AM by PIB Delhi

رکن پارلیمنٹ جناب سنجے سیٹھ نے اپنے ایک ٹوئٹ میں جھارکھنڈ کے رانچی میں 9400 کروڑ روپے کی لاگت سے 21 قومی شاہرا ہ کے پروجیکٹ  کو منظوری دینے کے لیے وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر جناب نتن گڈکری کا تہ دل سے  شکریہ ادا کیا ہے۔

رکن پارلیمنٹ جناب سنجے سیٹھ  کے ذریعے مذکورہ پروجیکٹ کے بارے میں کیے گئے ٹوئٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا:

’’ریاستوں کی ترقی میں ہی ملک کی ترقی مضمر ہے۔ ان قومی پروجیکٹوں سے جھارکھنڈ سمیت پورے ملک کی ترقی کو نئی رفتار ملے گی۔‘‘

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 3275



(Release ID: 1910669) Visitor Counter : 119