وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے سرحدی سڑک آرگنائزیشن کی جانب سے 278کلومیٹرطویل ہپولی –سارلی – ہوری سڑک کی تعمیر میں بلیک ٹاپنگ استعمال کرنے کی ستائش کی
Posted On:
23 MAR 2023 9:16PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے بارڈر روڈ آگنائزیشن کی جانب سے ہوری کی جانب والی 278کلومیٹرطویل ہپولی –سارلی –سڑک کی بلیک ٹاپنگ یعنی سڑک پربچھانے کاایک تعمیراتی مسالہ استعمال کرنے سے متعلق کارنامے کی ستائش کی ہے ۔ یہ سڑک ، اروناچل پردیش کے ضلع کورُنگ کومے میں سب سے دوردراز کے مقامات میں سے ایک ہے اورآزادی کے بعد پہلی مرتبہ یہ کارنامہ انجام دیاگیاہے ۔
بارڈرروڈ آرگنائزیشن کے سلسلے وارٹوئیٹس کے جواب میں وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا :
‘‘قابل ستائش کارنامہ۔’’
***********
(ش ح ۔ع م۔ ع آ)
U -3219
(Release ID: 1910224)
Visitor Counter : 136
Read this release in:
Telugu
,
Kannada
,
Bengali
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Malayalam