وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

ایس ٹی سنگمم  گجرات اور تمل ناڈو کے درمیان ایک قدیم رشتے کا جشن مناتا ہے: وزیر اعظم

Posted On: 19 MAR 2023 8:49PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی  نے گجرات اور تمل ناڈو کے درمیان رشتے پر روشنی ڈالی جسے سوراشٹر تمل سنگمم کے تحت منایا جا رہا ہے ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ایس ٹی سنگمم ’ایک بھارت شریشٹھ بھارت‘ کا جشن مناتا ہے۔

ڈاکٹر من سکھ مانڈویا کے ذریعہ کیے گئے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’ #STSangamam گجرات اور تمل ناڈو کے درمیان ایک قدیم رشتے کا جشن مناتا ہے۔ صدیوں قبل گجرات کے عوام نے تمل ناڈو کو اپنا گھر بنایا اور مقامی ثقافت کو اپنایا تھا۔ تمل عوام نے بھی کھلے دل سے ان کا استقبال کیا۔ یہ سنگمم ’ایک بھارت شریشٹھ بھارت‘ کا جشن مناتا ہے۔‘‘

**********

 

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:2956


(Release ID: 1908645) Visitor Counter : 126