وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے پی ایم این آر ایف سے چندوسی اور سکندرآباد کے متاثرین کے لیے مالی امداد کا اعلان کیا
Posted On:
17 MAR 2023 8:07PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چندوسی اور سکندرآباد کے متاثرین کے لیے وزیر اعظم کے قومی راحت فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا؛
’’وزیر اعظم @narendramodi نے چندوسی اور سکندرآباد میں رونما ہوئے افسوسناک حادثوں میں ہلاک ہونے والے ہر ایک فرد کے لواحقین کو 2 لاکھ روپئے کے بقدر مالی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مجروحین کو 50000 روپئے دیے جائیں گے۔‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:2923
(Release ID: 1908276)
Visitor Counter : 136
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam