وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے مرکزی وزیر جناب انوراگ ٹھاکر کا مضمون شیئر کیا

Posted On: 16 MAR 2023 1:07PM by PIB Delhi

 

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اطلاعات اور نشریات کے وزیر جناب انوراگ ٹھاکر کی طرف سے لکھا گیا ایک مضمون بعنوان ’ہندوستان کے نوجوان ایک غیر یقینی دنیا میں امید کی جوت جگاتے ہیں‘ شیئر کیا ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا:

’’ہندوستان کا نوجوان ایک غیر یقینی دنیا میں امیدکی کرن پیدا کرتا ہے، مرکزی وزیر @ ianuragthakur لکھتے ہیں... پڑھیں!

timesofindia.indiatimes.com/india/speaking…

 

 

**********

 

ش ح۔ س ب۔ ف ر

U. No.2809



(Release ID: 1907485) Visitor Counter : 86