وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے ایم ایس ایم ای مسابقتی(ایل ای اے این) اسکیم کا لنک شیئر کیا

Posted On: 13 MAR 2023 11:04AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایم ایس ایم ای مسابقتی (ایل ای اے این) اسکیم کا لنک شیئر کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ ایم ایس ایم ای سیکٹر کو مضبوط کرنے کی ہماری کوششوں کا ایک حصہ ہے، جو کہ ہندوستان کی اقتصادی ترقی کا ایک اہم ستون ہے۔ ایم ایس ایم ای مسابقتی(ایل ای اے این) اسکیم ایم ایس ایم ای چیمپئن اسکیم کے تحت شروع کی گئی ہے۔

ایم ایس ایم ای کے مرکزی وزیر جناب نارائن رانے کے ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’ ایم ایس ایم ای  سیکٹر کو مضبوط کرنے کی ہماری کوششوں کا ایک حصہ، جو ہندوستان کی اقتصادی ترقی کا ایک اہم ستون ہے۔ lean.msme.gov.in‘‘

*************

( ش ح ۔ س ب۔ ر ض(

U. No.2595


(Release ID: 1906262) Visitor Counter : 141