وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے کرناٹک کے دورے کی جھلکیاں شیئر کیں

Posted On: 12 MAR 2023 9:55PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کرناٹک کا دورہ کیا۔ انہوں نے ایک ویڈیو میں اس دورے کی جھلکیاں شیئر کیں۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’کرناٹک کے خصوصی دورے کی جھلکیاں... گرمجوشی اور محبت کے اظہار کے لیے مانڈیا اور دھارواڑ کے لوگوں کا مشکور ہوں۔‘‘

*************

( ش ح ۔ س ب۔ ر ض(

U. No.2584


(Release ID: 1906225) Visitor Counter : 120