وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

 ہم اپنے محنتی ماہی گیروں کی حمایت و مدد کرتے رہیں گے: وزیراعظم

Posted On: 10 MAR 2023 8:50PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  ماہی گیر برادری کے لئے حمایت کا اعادہ کیا ہے اور کہا ہے کہ ان کے لئے بہتر منڈیوں اور   ان کے ذریعہ معاش کو یقینی بنانے کے لئے کام کرتے رہیں گے۔

رکن پارلیمنٹ جناب اشوک نیتے کے ایک ٹوئیٹ کے حوالے سے وزیراعظم نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا:

’’ہم اپنی ماہی گیر برادری کی حمایت و مددکرتے رہیں گے اور اس امرکو یقینی بنائیں گے کہ بہتر منڈیوں تک ان کی رسائی ہو اور ذریعہ معاش جاری رہے۔‘‘

"आपल्या कष्टकरी मच्छीमार समुदायाला आम्ही कायम पाठबळ देत राहू आणि त्यांना उत्तम बाजारपेठ आणि उपजीविकेची साधने मिळत राहतील हे सुनिश्चित करू."

******

 

 

ش ح۔ ن ر

U NO:2538


(Release ID: 1905825) Visitor Counter : 122