وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے صدرجمہوریہ  کا مضمون شیئر کیا

Posted On: 08 MAR 2023 7:02PM by PIB Delhi

وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے آج خواتین کے بین الاقوامی دن کے موقع پر صدرجمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو کا ایک مضمون شیئر کیا۔ یہ مضمون بعنوان "اس کی کہانی ، میری کہانی - میں کیوں صنفی انصاف  کی امید رکھتی ہوں" ہندوستانی خواتین کے ناقابل  تسخیر جذبے  اور ان  کے اپنے سفر کی عکاسی کرتا ہے۔

 

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

" میں نے تریپورہ سے واپسی کے راستے میں یہ مضمون پڑھا اور اسے بہت حوصلہ افزا پایا۔ میں دوسروں کو بھی اس مضمون کو  پڑھنے کی درخواست کروں گا۔ خواتین کے بین الاقوامی دن کے موقع پر ،  اس مضمون میں  ایک بہت ہی متاثر کن شخصیت  کی زندگی کے سفر  کی سلسلہ وارداستان بیان کی گئی ہے، جس نے اپنی زندگی کو خدمت کے لئے وقف کردیا  اور   صدجمہوریہ ہندبننے کے لیے اٹھ کھڑی ہوئی۔  "

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

2439


(Release ID: 1905174) Visitor Counter : 138