وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے 5 سال تک کے بچوں کے لیے کاکلیئر امپلانٹ اسکیم کے اثرات کی تعریف کی


ہم ہمیشہ اپنے بچوں کی صحت کے تحفظ کے لیے وقف ہیں: وزیراعظم

Posted On: 03 MAR 2023 6:26PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کاکلیئر امپلانٹ اسکیم کے اثرات کی ستائش کی ہے جہاں 5 سال تک کی عمر کے بچوں کا مفت آپریشن کیا جاتا ہے۔ آپریشن کی لاگت 6 لاکھ روپے ہے۔

بجلی اور بھاری صنعتوں کے مرکزی وزیر مملکت جناب کرشن پال گرجر کے ایک ٹویٹ کو شیئر کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’بہت اچھی معلومات۔ بچوں کی صحت کی حفاظت کے لیے ہم ہمیشہ وقف ہیں۔‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-2292



(Release ID: 1904024) Visitor Counter : 143