وزیراعظم کا دفتر

ہندوستان میں کوریا کے سفارتخانے نے آر آر آر فلم سے ناٹو ناٹو  ڈانس کور شیئر کیا


وزیر اعظم نے اسے جاندار اور دلکش اجتماعی کاوش قرار دیا

Posted On: 26 FEB 2023 11:09AM by PIB Delhi

ہندوستان میں  واقع کوریا کے سفارت خانے نے آر آر آر فلم سے ناٹو ناٹو ڈانس کور شیئر کیا ہے۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اسے جاندار اور دلکش  اجتماعی کاوش قرار دیا۔

ہندوستان میں کوریا کے سفارت خانے کے ایک ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

"جاندار اور دلکش  اجتماعی  کوشش۔ "

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

2097



(Release ID: 1902629) Visitor Counter : 144