وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نریندر مودی نےاترپردیش میں بڑی لائن نیٹ ورک کی 100فیصد بجلی کاری پر خوشی کا اظہار کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
22 FEB 2023 10:12AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےاترپردیش میں بڑی لائن نیٹ ورک کی 100فیصد بجلی کاری پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
اترپردیش میں بڑی لائن ریل نیٹ ورک کی 100 فیصد بجلی کاری کے بارے میں ریلوے کی وزارت کی جانب سے ایک ٹوئٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا؛
’’بہت عمدہ۔‘‘
*************
ش ح-ح ا–ن ع
U. No.1927
(ریلیز آئی ڈی: 1901221)
وزیٹر کاؤنٹر : 184
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam