وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم  نے کونو نیشنل پارک میں 12 چیتوں کے نئے جتھے کا خیرمقدم کیاہے

Posted On: 19 FEB 2023 9:21AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے، کونو نیشنل پارک میں 12 چیتوں کے نئے جتھے کا خیرمقدم کیا ہے۔

ماحولیات، جنگلات اور تبدیلی آب و ہوا کے مرکزی وزیر جناب بھوپیندر یادو کے ٹوئیٹ کے جواب میں وزیراعظم نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا؛

‘‘اس افزائش سے بھارت کی متنوع جنگلاتی زندگی کو  فروغ حاصل ہوگا۔’’

 

******

ش ح۔ ن ر (19.02.2023)

U NO:1818



(Release ID: 1900483) Visitor Counter : 165