وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے پنڈت دین دیال اپادھیائے کی برسی کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 11 FEB 2023 10:12AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پنڈت دین دیال اُپادھیائے کی برسی کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛

’’میں پنڈت دین دیال اُپادھیائے کو اُن کی برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ ہم ملک کی ترقی کے لیے ان کی کوششوں اور ناداروں کے لیے ان کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔ ان کے خواب سے ترغیب حاصل کرتے ہوئے، ہم اس امر کو یقینی بنانے کے لیے چوبیسوں گھنٹے کام کر رہے ہیں کہ ترقی کے فوائد حاشیے پر موجود اور پسماندہ افراد تک پہنچیں۔‘‘

**********

 

 

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:1516


(Release ID: 1898209) Visitor Counter : 146