وزیراعظم کا دفتر
ہمارے عوام بہترین ممکنہ بنیادی ڈھانچے کے حقدار ہیں: وزیر اعظم
Posted On:
11 FEB 2023 9:54AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو بہترین ممکنہ بنیادی ڈھانچہ فراہم کرانے کے لیے پابند عہد ہے۔ وزیر اعظم نے یہ بھی کہا کہ بنیادی ڈھانچے کی تیاری میں حکومت کی پیش رفت کو وسیع پیمانے پر ستائش سے نوازا گیا ہے۔
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ کے ذریعہ کیے گئے ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛
’’ہمارے عوام بہترین ممکنہ بنیادی ڈھانچے کے حقدار ہیں، جسے فراہم کرانے کے لیے ہماری حکومت ہمیشہ سخت محنت کرے گی۔ بنیادی ڈھانچہ کی تیاری میں ہماری کوششوں کو وسیع پیمانے پر ستائش سے نوازا گیا ہے۔‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:1511
(Release ID: 1898203)
Visitor Counter : 113
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam