وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے اسرائیلی وزیر اعظم سے بات کی

Posted On: 08 FEB 2023 10:00PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  اسرائیل کے وزیر اعظم، ہز ایکسی لینسی  بنجامن نیتن یاہو سے  بات کی ہے۔

ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’وزیر اعظم نیتن یاہو سے بات کی اور  کثیر جہتی ہند-اسرائیل دوستی کو مضبوط کرنے، اختراعی شراکت داری پر اپنی توجہ کو گہرا کرنے، اور  اپنی دفاع  و سیکورٹی میں جاری تعاون پر گفتگو کی۔‘‘

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 1408


(Release ID: 1897553)