وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے ‘شری انّ’ کو مقبول بنانے کی غرض سے پورے بھارت میں کی جانے والی کاوشوں کی ستائش کی

Posted On: 03 FEB 2023 9:21AM by PIB Delhi

وزیراعظم نریندر مودی نے شری انّ کو مقبول بنانے کی غرض سے پورے بھارت میں کی جانے والی مخلصانہ کوششوں کی ستائش کی ہے۔

وزیراعظم، آسام سکریٹریٹ میں موٹے اناج سے متعلق ایک کیفے کے افتتاح کے بارے میں آسام کے وزیراعلیٰ کے ٹوئیٹ پر رد عمل ظاہر کر رہے تھے۔

جناب نریندر مودی نے ٹوئیٹ کیا:

‘‘اس کوشش کی طرح،  شری ان کو مقبول بنانے کی غرض سے پورے بھارت میں کی جانے والی کوششوں کو دیکھ کر خوش ہوں۔’’

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

 

ش ح۔ ع م۔ ت ح۔

U -1148



(Release ID: 1895927) Visitor Counter : 117