وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے بالا صاحب ٹھاکرے کے یوم پیدائش پر ان کو یاد کیا

Posted On: 23 JAN 2023 9:04AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بالا صاحب ٹھاکرے کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

”بالا صاحب ٹھاکرے جی کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کر رہا ہوں۔ میں ان کے ساتھ اپنی مختلف بات چیت کو ہمیشہ یاد رکھوں گا۔ وہ علم و دانش کا مرکز تھے۔ انھوں نے اپنی زندگی عوامی فلاح و بہبود کے لیے وقف کر دی تھی۔“

**************

ش ح۔ ف ش ع- م ف

U: 740


(Release ID: 1892922)