وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

‏ ڈیجیٹل ادائیگیوں نے بہت سے لوگوں کی زندگیوں میں آسانی اور راحت پیدا کی ہے: وزیر اعظم‏

प्रविष्टि तिथि: 21 JAN 2023 7:15PM by PIB Delhi

‏ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج اس بات کا ذکر کیا کہ ڈیجیٹل ادائیگی وں سے بہت سے لوگوں کی زندگی میں آسانی اور راحت آئی ہے۔ ‏
‏ ‏‏ ایک شہری کے ٹویٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:‏
‏ ’’ڈیجیٹل ادائیگی نے بہت سے لوگوں کی زندگیوں میں آسانی اور راحت پیدا کی ہے۔ آپ کو اس موضوع پر بہت سے واقعات سننے کو ملیں گے۔ ‘‘


‏ ‏‏ اسی طرح ہندوستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کو اپنانے کے بارے میں بیرون ملک مقیم ہندوستانی کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:‏

’’یہ منظر پورے ہندوستان میں ایک عام بات ہے ... ہمارے لوگوں نے ٹیکنالوجی اور جدت طرازی کو اپنانے میں غیر معمولی مہارت کا مظاہرہ کیا ہے۔‏‘‘

***

(ش ح – ع ا – ع ر)

U. No. 721


(रिलीज़ आईडी: 1892739) आगंतुक पटल : 168
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: Kannada , English , Marathi , हिन्दी , Bengali , Assamese , Manipuri , Punjabi , Gujarati , Odia , Tamil , Telugu , Malayalam