وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے 9ویں جماعت کی طالبہ ایشیتا کی پی پی سی  پر پینٹنگ کی تعریف کی

Posted On: 08 JAN 2023 5:38PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پریکشا پر چرچا 2023 پر کیندریہ ودیالیہ، امبالہ کینٹ کی 9ویں جماعت کی طالبہ محترمہ ایشیتا کی پینٹنگ کی تعریف کی ہے۔

وزیر اعظم نے کے وی  سنگاتن کے ایک ٹویٹ کے جواب میں ٹویٹ کیا:

"بہت خوب! تصویروں کے ذریعے امتحان کے وقت طالب علموں کی دنچریا (روز مرہ معمولات )کی بہترین پیشکش۔"

*****

ش ح۔   ش ت۔ج

Uno-228



(Release ID: 1889600) Visitor Counter : 86