وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے اہم شعبوں میں ترقیاتی کاموں کے لیے ناگالینڈ کے عوام کو مبارکباد دی
Posted On:
07 JAN 2023 3:53PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ناگالینڈ کےعوام کو ان ترقیاتی کاموں کے لیے مبارکباد دی ہے جو رابطہ کاری ، تعلیم، سیاحت اور توانائی جیسے اہم شعبوں کا احاطہ کرتے ہیں۔
ناگالینڈ کے وزیر اعلیٰ نیفیو ریو کے ایک ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے کہا؛
’’ناگالینڈ کی میری بہنوں اور بھائیوں کو ان ترقیاتی کاموں کے لیے مبارکباد جو رابطہ کاری ، تعلیم، سیاحت اور توانائی جیسے اہم شعبوں کا احاطہ کرتے ہیں۔ این ڈی اے حکومت ناگالینڈ کے متحرک لوگوں کی خواہشات کو پورا کرنے کے لیے پرعزم ہے۔‘‘
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض ۔ ج ا (
210
(Release ID: 1889443)
Visitor Counter : 106
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam