وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ساوتری بائی پھولے کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 03 JAN 2023 11:54AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ساوتری بائی پھولے کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

"ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

‘‘ میں متاثر کن ساوتری بائی پھولے جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ وہ ہماری ناری شکتی کے ناقابل تسخیر جذبے کی عکاسی کرتی ہیں۔ ان کی زندگی خواتین کو تعلیم دینے اور انہیں بااختیار بنانے کے لیے وقف تھی۔ ان کی اتنی ہی متاثر کن توجہ سماجی اصلاحات اور کمیونٹی سروس پر ہے۔ ’’

************

ش ح۔  م م ۔ م  ص

 (U: 63) 


(Release ID: 1888255) Visitor Counter : 136