وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے جناب پی وی چلاپتی راؤ کےانتقال  پرتعزیت کی

Posted On: 01 JAN 2023 8:41PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے بی جے پی کے سرکردہ رہنماجناب پی وی چلاپتی راؤ کی دفات پررنج وغم  کاکیا اظہارکیاہے ۔

ایک ٹوئیٹ  میں جناب مودی نے کہا:

‘‘جناب پی وی چلاپتی راؤکو ان کی غیرمعمولی خدمات اور حب الوطنی کے جذبے کے لئے ہمیشہ یاد رکھاجائے گا۔ وہ بی جے پی کے لاتعداد  اوران گنت کاریہ کرتاؤں  کے  لئے ایک ترغیب کا ذریعہ بنے رہیں گے ۔ان کی وفات سے بہت دکھ ہواہے ۔ ان کے اہل خانہ اورمداحوں سے تعزیت ۔اوم شانتی ۔’’

***********

(ش ح ۔ ع م ۔ ع آ)

U -12


(Release ID: 1887959) Visitor Counter : 134