وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ ہوئے سڑک حادثے پر دُکھ کا اظہار کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
30 DEC 2022 4:38PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ ہوئے سڑک حادثے پر گہرے دُکھ کا اظہار کیا۔
وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا؛
’’مشہور کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ ہوئے حادثے سے دُکھی ہوں۔ میں اُن کی بہتر صحت اور تندرستی کے لئے دعا گو ہوں۔@ریشبھ پنت17‘‘۔
************
ش ح۔ج ق۔ن ع
(U: 14537)
(ریلیز آئی ڈی: 1887597)
وزیٹر کاؤنٹر : 182
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam