وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے لوسر تہوار کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
25 DEC 2022 4:23PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوسر تہوار کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی اور نیک خواہشات پیش کی ہیں۔
وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا:
’’لوسر تہوار‘‘، جو لداخ میں نئے سال کے طور پر پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا جاتا ہے، کے موقع پر سبھی کو مبارکباد۔ آج شروع ہونے والا یہ سال سبھی کی زندگی میں خوشیاں اور خوشحالی لائے۔ اس سال میں سبھی کی آرزوئیں پوری ہوں۔‘‘
*****
ش ح – ق ت – ت ع
U: 14347
(ریلیز آئی ڈی: 1886534)
وزیٹر کاؤنٹر : 208
یہ ریلیز پڑھیں:
Malayalam
,
Kannada
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu