وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نریندر مودی نے ارجنٹائنا کو فیفا عالمی کپ چیمپئن بننے پر مبارکباد دی ہے
وزیر اعظم نے فیفا عالمی کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر فرانس کو بھی مبارکباد دی ہے
Posted On:
18 DEC 2022 11:55PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ارجنٹائنا کو فیفا عالمی کپ چیمپئن بننے پر دلی مبارکباد دی ہے ۔جناب مودی نے فرانس کو بھی فیفا عالمی کپ کے فائنل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا :
’’# فیفا عالمی کپ چیمپئن بننے پر ارجنٹائنا کو مبارکباد۔یہ ایک سب سے سنسنی خیز فٹ بال میچ کے طور پر یاد رکھا جائے گا اور میری طرف سے ارجنٹائنا کو مبارکباد ۔ ‘‘ انہوں نے ٹورنامنٹ کے دوران بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا ارجنٹائنا اور میسی کے لاکھوں بھارتی شائقین نے شاندار جیت پر خوشی کا مظاہرہ کیا ہے @alferdez ۔
فیفا عالمی کپ میں شاندار کارکردگی کے لئے فرانس کو مبارکباد ۔انہوں نے اپنی مہارت کے ساتھ فٹ بال شائقین کا دل خوش کردیا اور فائنل میں کھیل کے جذبے کا زبردست مظاہرہ کیا @EmmanuelMacron ۔
******
ش ح ۔ ح ا ۔ م ش
U. No.13994
(Release ID: 1884681)
Visitor Counter : 123
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam