وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے وجئے دوس کے موقع پر 1971کی جنگ میں فتح حاصل کرنے کے لئے مسلح فورسزکو خراج عقیدت پیش کیاہے
Posted On:
16 DEC 2022 11:18AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے وجئے دوس کے موقع پر1971کی جنگ میں بھارت کی غیرمعمولی فتح کو یقینی بنانے کے لئے مسلح فورسیز کے سبھی بہادراہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیاہے ۔
وزیراعظم نے ایک ٹوئیٹ میں کہا؛
‘‘وجئے دوس کے موقع پر ، میں مسلح فورسز کے ان سبھی بہادراہلکاروں کوخراج عقیدت پیش کرتاہوں ، جنھوں نے 1971کی جنگ میں بھارت کی غیرمعمولی فتح کو یقینی بنایا۔ ہماری قوم ، ملک کو محفوظ اورسلامت رکھنے میں مسلح فورسز کے کردار کے لئے ہمیشہ ان کی مقروض رہے گی۔
***********
(ش ح ۔ ع م ۔ ع آ)
U -13903
(Release ID: 1884021)
Visitor Counter : 173
Read this release in:
Telugu
,
Kannada
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Malayalam