وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے بھارتی موسیقی کی مالا مال روایت کے تحفظ اور اس کا جشن منانے کی کوششوں کی ستائش کی

Posted On: 10 DEC 2022 8:59PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارتی موسیقی کی مالا مال روایت کے تحفظ اور اس کا جشن منانے کی کوششوں کی ستائش کی ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ اس سے ہمارے نوجوانوں اور ہماری ثقافت کے درمیان تعلق مزید گہرا ہوگا۔

کلا رام ناتھ کے ذریعہ کیے گئے ٹوئیٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا؛

’’غیر معمولی کوشش، یہ بھارتی موسیقی کی مالا مال روایت کے تحفظ اور اس کا جشن منانے  کے جذبے اور لگن کی جانب اشارہ ہے۔ مجھے یقین ہے کہ اس سے ہمارے نوجوانوں اور ہماری ثقافت کے درمیان تعلق مزید گہرا ہوگا۔ ‘‘

******

 

ش ح۔ا ب ن۔ م ف

U-NO.13632



(Release ID: 1882429) Visitor Counter : 99