وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم  نے اس وقت جب کہ بھارت نے جی ٹوئنٹی کی صدارت سنبھالی ہے ، ایک بلاگ تحریر کیاہے


‘‘آئیے ہم سب یکجا ہوکربھارت کی جی ٹوئنٹی کی صدارت کو تشفی ، ہم آہنگی اورامید سے مملوبنائیں ’’

Posted On: 01 DEC 2022 10:20AM by PIB Delhi

آج  جبکہ بھارت جی ٹوئنٹی کی صدارت سنبھال رہاہے ، وزیراعظم  جناب نریندرمودی نے اس اہمیت کے حامل یادگارموقع پراپنی بصیرتوں کا ساجھا کرنے کی غرض سے ایک بلاگ تحریرکیاہے ۔

وزیراعظم  نے ٹوئیٹ کیا:

‘‘اب جبکہ بھارت جی ٹوئنتی کی صدارت سنبھال رہاہے ، PM @narendramodi نے ایک بصیرت افروز بلاگ تحریرکیاہے ۔

بھارت کی جی ٹوئنٹی کی صدارت پوری انسانیت کو فائدہ پہنچانے کے لئے کام کرے گی۔

‘‘ایک کرۂ ارض ، ایک کنبہ ،ایک مستقبل ۔’’

آج دنیا کو جو سب سے بڑی چنوتیاں درپیش ہیں ، انھیں آپس میں مل کر کام کرنے سے ہی حل کیاجاسکتاہے ۔

بھارت ، دنیا کاایک  عالم  اصغر ہے ۔

‘‘اجتماعی فیصلہ سازی سے متعلق  قدیم معروف روایتوں کے ساتھ ، بھارت جمہوریت کے بنیادی ڈی این اے میں تعاون کررہاہے ۔’’

‘‘شہریوں کی فلاح وبہبود کے لئے ٹکنالوجی کو بروئے کارلانا۔’’

ہماری ترجیحات ، ہمارے کرۂ ارض کی تشفی ، ہمارے ایک کنبہ کے اندراندرہم آہنگی پیداکرنے اورہمارے واحد مستقبل کے لئے امید پیداکرنے پرتوجہ مرکوز کرنے پرہونگیں ۔

‘‘بھارت کا جی ٹوئنٹی کا ایجنڈہ ، برمبنی شمولیت ، امنگوں والا ، اقدامات برمبنی اورفیصلہ کن ہوگا۔ ’’

‘‘آیئے ہم سب یکجا ہوکربھارت کی جی ٹوئنٹی کی صدارت کو تشفی ، ہم آہنگی اور امید سے مملو بنائیں ۔ ’’

وزیراعظم نے PM @narendramodi سے تفصیلات  بھی ساجھاکیں اور جی ٹوئنٹی ملکوں کے لیڈروں کے ساتھ رابطہ کیا۔

انھوں نے ٹوئیٹ کیا :

‘‘آج جبکہ بھارت نے اپنی جی ٹوئنٹی کی صدارت کاآغاز کیاہے ، اس بارے میں چند خیالات تحریرکئے ہیں کہ ہم ایک برمبنی شمولیت  ، امنگوں سے بھرپور، اقدامات  پرمبنی اورفیصلہ کن ایجنڈے کی بنیادپر آنے والے سال میں کس طرح سے کام کرنا چاہتے ہیں تاکہ عالمی بھلائی کے کام کو آگے بڑھایاجاسکے ۔ #g20India

@JoeBiden @planalto

میں اس بات میں پورایقین رکھتاہوں کہ یہ بہترین وقت ہے کہ جب آگے بڑھنا چاہیئے اور  ایک بنیادی انداز فکروالےتغیر کامحرک بنناچاہیئے جو بنی نوع انسانیت کے لئے مفید ثابت ہو۔

@MohamedBinZayed @AlsisiOfficial @RishiSunak @vonderleyen

یہ وقت ہے کہ ہم اپنی روحانی روایتوں سے ترغیب حاصل کریں جو اتحاد اور عالمی چنوتیوں کو حل کرنے کی غرض سے مل کرکام کرنے کی حمایت کرتی ہیں ۔

@sanchezcastejon @KumarJugnauth @BDMOFA @President_KR”

بلاگ کا متن یہاں ملاحظہ فرمائیں ۔

https://pib.gov.in/PressReleseDetail.aspx?PRID=1880141

***********

(ش ح ۔ع م۔ ع آ)

U -13169



(Release ID: 1880228) Visitor Counter : 128