وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے قزاخستان میں صدارتی انتخابات میں جیت پر صدر قاسم جومارت توقایف کو مبارکباد دی

Posted On: 21 NOV 2022 10:14PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج قزاخستان میں صدارتی انتخابات میں کامیابی پر صدر قاسم جومارت توقایف کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

قزاخستان میں صدارتی انتخابات میں کامیابی پر صدر  ایٹ توقایف کے زیڈ (@TokayevKZ)کو میری دل کی گہرائیوں سے  مبارکباد۔

میں باہمی شراکت داری کو مزید مستحکم  بنانے کے لیے مل کر کام کرتے رہنے کا منتظر ہوں ۔ ایٹ اکورڈا پریس۔ (@AkordaPress) ‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ ح ا ۔ ن ا۔

U-12787     


(Release ID: 1877889) Visitor Counter : 141