وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے بھارت کے بین الاقوامی فلم فیسٹول میں اس سال کی ہندوستانی فلم شخصیت کا ایوارڈ عطا کئے جانے پر تیلگو اداگار چرنجیوی کو مبارکباد دی ہے
Posted On:
21 NOV 2022 2:00PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان کے بین الاقوامی فلم فیسٹول میں سال کی ہندوستانی فلم شخصیت کا ایوارڈ عطا کئے جانے کے لئے تیلگو اداکار چرنجیوی کو مبارکباد دی ہے۔ اطلاعا ت و نشریات اور کھیلوں اورنوجوانوں کے امورکے مرکزی وزیر جناب انو راگ سنگھ ٹھاکر کے ٹوئیٹ کے جواب میں وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا :
’’چرنجیوی گارو ایک غیر معمولی شخصیت ہیں ان کا بھرپور کام،متنوع کردار اور شاندار فطرت نے انہیں نسل در نسل فلمی شائقین کے دلوں میں ایک مقام اور عزت عطا کی ہے اور وہ انہیں بے حد پسند کرتے ہیں۔آئی ایف ایف آئی گوا @ پر انڈین فلم پرسنالٹی آف دی ایئر سے نوازے جانے پر انہیں مبارکباددیتا ہوں۔
@KChiruTweets"
***********
ش ح ۔ ح ا ۔ م ش
U. No.12765
(Release ID: 1877675)
Visitor Counter : 147
Read this release in:
Manipuri
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam