وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے بنجمن نیتن یاہو کو اسرائیلی عام انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی


وزیر اعظم نے ہندوستان-اسرائیل اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو ترجیح دینے کے لیے وزیر اعظم یائر لیپڈ کا بھی شکریہ ادا کیا

Posted On: 04 NOV 2022 9:03AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بنجمن نیتن یاہو کو اسرائیل کے عام انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔

جناب مودی نے ہندوستان-اسرائیل اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو ترجیح دینے کے لیے وزیر اعظم یائر لیپڈ کا بھی شکریہ ادا کیا۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

‘‘میرے دوست نیتن یاہو @ آپ کی انتخابی کامیابی کے لیےمیزیل ٹوو ۔ میں ہندوستان-اسرائیل اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید گہرا کرنے کے لیے اپنی مشترکہ کوششوں کو جاری رکھنے کا منتظر ہوں۔’’

‘‘ہندوستان-اسرائیل اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو ترجیح دینے کے لیےیائر لیپڈ @ کا شکریہ۔ مجھے امید ہے کہ ہمارے لوگوں کے باہمی فائدے کے لیے ہمارے درمیان خیالات کا نتیجہ خیز تبادلہ جاری رہے گا۔’’

 

 

*************

 

ش ح۔ س ب ۔ رض

 

U. No.13000


(Release ID: 1873615) Visitor Counter : 164