وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے سی آر پی ایف اہلکاروں  کی شجر کاری مہم کی تعریف کی

Posted On: 29 OCT 2022 10:30PM by PIB Delhi

وزیراعظم نے سی آر پی ایف اہلکاروں  کی شجر کاری مہم کی تعریف کی ہے۔ وشوناتھ دھام اور گیان واپی کی سکیورٹی میں تعینات  سی آر پی ایف اہلکاروں نے  75 ہزار پودے لگائے۔ وزیراعظم نے  اس کوشش کو پورے ملک کے لئے ایک مثال قرار دیا ہے۔

انہوں نے ٹوئٹ کیا:

’’سی آر پی ایف جوانوں کی یہ پہل  ہر کسی کو حوصلہ فراہم کرنے والی ہے۔ سکیورٹی اہلکار کے طور پر ماحولیات کے تحفظ کی ان کی یہ کوشش ملک بھر کے لئے ایک مثال ہے۔ ایٹ سی آر پی ایف انڈیا (@crpfindia)‘‘۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ق ت۔ ن ا۔

U-12028                          


(Release ID: 1872177)