وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے موربی میں ہوئے حادثے کے بارے میں گجرات کے وزیر اعلی سے بات کی
Posted On:
30 OCT 2022 7:51PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپیندر بھائی پٹیل اور دیگر حکام سے موربی میں ہوئےحادثے کے بارے میں بات کی ہے۔ جناب مودی نے امدادی کارروائیوں کے لیے فوری طور پر ٹیموں کو متحرک کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛
"وزیراعظم @ نریندر مودی نے گجرات کے وزیر اعلی @ بھوپیندر بی جےپی اور دیگر عہدیداروں سے موربی میں ہوئے حادثے کے بارے میں بات کی ہے۔ انہوں نے راحت کاموں کے لئے فوری طور پر ٹیموں کو متحرک کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ صورتحال کو قریب سے اور مسلسل مانیٹر کیا جائے، اور متاثرہ افراد کی ہر ممکن مدد کی جائے۔ "
پی ایم او انڈیا( @ پی ایم او انڈیا )30 اکتوبر 2022
**********
ش ح ۔ا م۔
U:12017
(Release ID: 1872080)
Visitor Counter : 117
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam