وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے شمال مشرق میں ریل کنکٹیوٹی  اور بنیادی ڈھانچہ کو مضبوط بنانے کی ستائش کی

प्रविष्टि तिथि: 14 OCT 2022 10:00PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو کے ذریعہ گواہاٹی سے میندی پتھار -گواہاٹی-شوکھووی اسپیشل کو جھنڈی دکھا کر رخصت کیے جانے پر مسرت کا اظہار کیا۔

بھارتی ریلوے کے ذریعہ ٹوئیٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’گذشتہ آٹھ برسوں کے دوران شمال مشرق میں رابطہ کاری کو عمیق بنانے کے لیے کی گئی مسلسل کوششیں ملاحظہ کی گئیں۔ اس سے خطہ کو، خصوصاً نوجوانوں کو مدد حاصل ہوگی۔‘‘

******

ش ح۔ا ب ن۔ م ف

U-NO.11441


(रिलीज़ आईडी: 1867940) आगंतुक पटल : 122
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Manipuri , Bengali , Assamese , Punjabi , Gujarati , Odia , Tamil , Telugu , Kannada , Malayalam