وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے میسورو دسہرہ تقریبات کی جھلکیاں شیئر کیں

Posted On: 06 OCT 2022 3:13PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے میسورو دسہرہ تقریبات کی جھلکیاں شیئر کیں اور اپنی ثقافت اور ورثے کو خوبصورت طریقے سے محفوظ کرنے کے لیے میسورو کے لوگوں کے عزم کی تعریف کی۔ وزیر اعظم نے اپنے میسورو کے دورے کی یادوں کو بھی تازہ کیا، جن میں سے حال ہی کا دورہ انہوں نے  2022  میں یوگا ڈے کے موقع پر کیا تھا۔

ایک شہری کے ٹویٹ کا حوالہ دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’میسورو دسہرہ شاندار ہے۔ میں اپنی ثقافت اور ورثے کو اتنی خوبصورت انداز میں  محفوظ کرنے کےلئے میسورو کے لوگوں کی تعریف کرتا ہوں۔ میرے میسوروں کے دوروں کی دلکش  یادیں تازہ ہوگئی ہیں۔  جن میں سے حال ہی کا دورہ میں نے  2022 یوگا ڈے کے  موقع پر کیا تھا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-11106


(Release ID: 1865636) Visitor Counter : 132