وزیراعظم کا دفتر

پی ایم سنگرالیہ، 5 جی لانچ، احمد آباد میٹرو اور امباجی کی تزئین و آرائش پر وزیر اعظم کی طرف سے شہریوں کے تبصروں کا جواب

Posted On: 02 OCT 2022 8:02PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پردھان منتری سنگرالیہ سے لے کر 5 جی لانچ، احمد آباد میٹرو اور امباجی کی تزئین و آرائش تک کے امور کو  مختلف شہریوںکے سوالوں کے جواب دئیے۔

 

پردھان منتری سنگرہالیہ پر

 

 

بطور گیم چینجراحمد آباد میٹرو پر

 

 

5جی جیسے ترقیاتی اقدامات کی اُمّ الخوشی پر

 

مزید سیاحوں اور عقیدت مندوں کو امباجی جانے کی ترغیب دینے پر، جہاں پچھلے کچھ برسوں میں بہت اچھے کام کئے گئے ہیں۔ ان میں 51 شکتی پیٹھ منادر، گبّر تیرتھ پر کام اور صفائی پر توجہ شامل ہیں۔

 

***

ش ح۔ ع س۔ ک ا



(Release ID: 1864627) Visitor Counter : 98